9 مئی 2025 - 23:01
آیت اللہ جوادی آملی پہلی بار مقامات مقدسہ کی زیارت کے لئے عراق کے سفر پر + تصاویر

مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی، پہلی بار مشاہد مشرفہ کی زیارت کے لئے عراق کے سفر ہیں، وہ اپنے عظیم الشان تفسیری مجموعہ "تفسیر تسنیم" امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کو بطور عطیہ پیش کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالم تشیّع کے مرجع تقلید، عظیم فقیہ، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی پہلی مرتبہ مقامات مقدسہ کی زیارت کی غرض سے عراق مشرف ہوئے ہیں۔

آیت اللہ جوادی آملی پہلی بار مقامات مقدسہ کی زیارت کے لئے عراق کے سفر پر + تصاویر

انھوں نے ابتدائی مرحلے میں امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے حرم مطہر کے متولی سے ملاقات کی ہے۔

آیت اللہ جوادی آملی پہلی بار مقامات مقدسہ کی زیارت کے لئے عراق کے سفر پر + تصاویر

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی  وہ اپنے عظیم الشان تفسیری مجموعہ "تفسیر تسنیم" امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے روضۂ منورہ کو بطور عطیہ پیش کریں گے۔

آیت اللہ جوادی آملی پہلی بار مقامات مقدسہ کی زیارت کے لئے عراق کے سفر پر + تصاویر

"تفسیر تسنیم" قرآن کریم کی جامع ترین اور عمیق ترین اور پر مغز ترین تفاسیر کے زمرے میں آتی ہے، اور حوزات علمیہ اور علمی حلقوں میں اس کا وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha